پاکستان کو امداد نہیں تجارتی سہولت چاہیے، صدرزرداری

اسٹاف رپورٹر


اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی مہم میں پاکستان کی قربانیوں کو کم کر کے پیش کیا گیا جس پر پوری قوم نے متحد ہو کر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔


ایوان صدر میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے گفتگو کرتے ہوئے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں ۔


پاکستان عالمی اور علاقائی امن کیلئے مزید قربانیاں دینے کو تیار ہے ۔۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو امریکی امداد نہیں بلکہ تجارتی سہولت چاہیئے۔ ہیلیری کلنٹن نے کہا کہ امریکی حکومت کی خواہش ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرپا اورگرم جوش تعلقات قائم رہیں۔

کو

9/11

law

drops

green

fast

Tabool ads will show in this div