مٹیاری : کچی بستی میں دھماکا، 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

مٹیاری : مٹیاری کی کچی بستی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

اہل علاقہ کے مطابق متاثرہ شخص اپنی جھونپڑی کے باہر بیٹھا سائیکل ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 بچے سمیت 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ سماء

MQM

بچوں

piracy

Tabool ads will show in this div