سی این جی کی کہانی
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/CNG-Story-Lhr-Pkg-11-02.mp4"][/video]
ايک دور تھا جب سی این جی کے حصول کیلئے ہر پمپ پر گاڑيوں کی طويل قطاريں لگی نظر آتی تھيں، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگ سی این جی کو بھول گئے، سی این جی کی کہانی سنتے ہیں سی این جی کی اپنی زبانی۔