اسلام آباد کاسہانہ موسم اورسیاستدانوں کے موڈ
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Point-Of-Order-Weather-Isb-Pkg-11-02.mp4"][/video]
شہر اقتدار میں سیاسی گرمی تھمی تو سرد ہواؤں اور برف کے گالوں نے اسے شہر بے مثال بنا دیا۔موسم کی اس کروٹ پرارکان پارلیمنٹ کے کیا تاثرات ہیں،جانتے ہیں انہی کی زبانی۔