فلم زولینڈرٹوکی کاسٹ کے جلوے

Feb 11, 2016

ENT ZOOLANDER PREMIERE PKG HASSAN ABBAS 11-02

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/ENT-ZOOLANDER-PREMIERE-PKG-HASSAN-ABBAS-11-02.mp4"][/video]

نيويارک: فيشن شو کے دوران ہالی ووڈ کی فلم زولینڈر ٹوکے فنکاروں نے ریمپ پر رونق لگا دی۔

نيو يارک کے فیشن شو کی رونقوں میں لگائی گئی حسین شام جہاں ہالی ووڈ کی فلم زولینڈ ٹو کی کاسٹ نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

فنکاروں کی  ريمپ پر کيٹ واک کو لوگوں نے خوب سراہا۔فلم کے تشہیری ایونٹ میں فوٹو شوٹ بھی ہوا۔ اس فلم کے اداکار فلم کی کاميابی کيلئے پُراميد نظر آئے۔

فلم کی کہانی ايک ايسی سازش کے گرد گھومتی ہے جس کے تحت فيشن انڈسٹری کے پرانے ماڈلز نئے آنےوالے ماڈلز کے قتل کے منصوبے بناتے ہيں۔

فلم کا مرکزی کردار بین اسٹلر اور اوون ولسن ادا کررہے ہیں۔

یہ فلم بارہ فروری کو ریلیز کی جارہی ہے۔  سماء

انٹرٹینمنٹ

فلمیں

holly wood

Tabool ads will show in this div