فاطمہ ثریابجیا کے انتقال پر سیاست دان بھی اداس

فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال پر جہاں فنکار برداری دکھی ہے وہیں سیاستدانوں نے بھی گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ کہتےہیں اردو ادب میں بجیا کا کردار مثالی تھا۔ سیاست دانوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV