ویڈیو گیم '’ڈارک سولز 3‘ کا نیا ٹریلر جاری

Feb 10, 2016

4

ٹوکیو : مشہور ویڈیو گیم سیریز ’ ڈارک سول‘ کا ایک اور حصہ مداحوں کیلئے متعارف کروادیا گیا۔

جاپانی ویڈیو گیم کمپنی کے تیار کردہ گیم میں کئی نئے مِشن اور اہداف متعارف کروائے گئے ہیں جس میں گزشتہ حصوں سے زیادہ ایڈونچر اور ایکشن اور نئے کردار بھی موجود ہیں۔

4a

ماہر فائٹرز، ہتھیاروں سے لیس طاقتور کھلاڑیوں اور خوفناک بلاؤں کو نشانہ بنانے والے کرداروں سے بھرپور یہ ویڈیو گیم پلے اسٹیشن فور، مائیکرو سوفٹ وِنڈوز اور ایکس باکس وَن کیلئے موزوں ہے جو رواں سال 12 اپریل کو لانچ کردی جائے گی۔ اے پی پی

انٹرٹینمنٹ

Video Games

Tabool ads will show in this div