میٹرک امتحانات، کراچی میں اساتذہ کے نقل کرانے میں ملوث ہونیکا انکشاف، کئی معطل

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی : کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں اساتذہ خود نقل کراتے ہیں، میٹرک بورڈ کے حکام نے انکشاف کرتے ہوئے 10 سے زائد سینٹر سپرنٹنڈنٹس کو معطل کردیا۔

کراچی میں بہہ رہی ہے الٹی گنگا، میٹرک کے امتحانات میں خوب نقل ہوئی اب پتہ چلا کہ نقل مافیا کے سرپرست اساتذہ کے روپ میں کالی بھیڑیں ہیں۔

کراچی میٹرک بورڈ نے خود انکشاف کیا ہے کہ نقل کرانے پر سینٹر سپرنٹنڈنٹ سمیت کئی اساتذہ معطل ہوچکے ہیں۔

ویجیلینس ٹیم کی سیکریٹری کہتی ہیں کہ معطل کئے گئے اساتذہ پیسے لے کر نقل کراتے تھے، میٹرک بورڈ کے مطابق جہاں نقل ہوئی ان اسکولوں کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔ سماء

burger

polio

policy

Tabool ads will show in this div