امریکا کا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی خدمات کا اعتراف

john kirby

واشنگٹن:امريکا نے دہشت گردی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کی خدمات کا دوبارہ اعتراف کیا ہے۔

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نےحالیہ دنوں میں دہشت گردوں کےخلاف موئثرکارروائیاں کیں۔ انتہاپسند گروہوں سے پاکستان کوبھی خطرہ ہے۔

ايک سوال کےجواب ميں انہوں نے کہاکہ پاکستان اوربھارت کے تعلقات کشيدہ ہيں ۔ خواہش ہے کہ دونوں ممالک مذاکرات سے مسائل حل کریں۔  سماء

AMERICA

UNITED STATES

war against terror

Tabool ads will show in this div