لاہورکے خاندان کی فن خطاطی میں خدمات

Feb 10, 2016

Calligrapher Family Lhr Pkg 10-02

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Calligrapher-Family-Lhr-Pkg-10-021.mp4"][/video]

لاہور:بےمثال صلاحیتوں کاحامل یہ خاندان نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے اسلامی فن خطاطی کی ترقی اور ترويج کے لیے  کوشاں ہے۔

عربی حروف کو منفرد اور دلکش انداز ميں لکھنا ، اس خاندان کی خاص مہارت ہے ۔کينوس پر رنگوں کے حسين امتزاج کيساتھ قرآنی آيات لکھتے  منور ابن نادر القلم اپنے مرحوم والد کی  طرح کئی دہائيوں سے خط نستعليق اور خط ديواني ميں اپنے کمالات دکھا رہے ہيں۔

خطاطی  کے اس فن ميں منور ابن نادر القلم کے تينوں بيٹے، ايک بيٹی اور بہو بھی شامل ہيں۔ تيسری نسل کے کام ميں مصورانہ خطاطی نماياں ہے جبکہ اس خاندان کی چوتھی نسل ميں بھی اس فن سے محبت موجود ہے۔

فنکار گھرانے کا کہنا ہے کہ پاکستان ميں اسلامی خطاطی کو وہ پذيرائی نہيں مل رہی جس کی وہ حقدار ہے۔  سماء

art

calligraphy

Tabool ads will show in this div