بیلجیئم کا آرٹ میلہ
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/INT-BELGIUM-ART-PKG-HASSAN-ABBAS-09-021.mp4"][/video]
برسلز:بيلجئيم ميں آرٹ کا ميلہ جاری ہے۔ دارالحکومت برسلز میں ہونے والے اس ميلے ميں آرٹ کےشاندار شاہکار پيش کيے گئے جسے لوگوں نے خوب سراہا۔
برسلز کے نمائشی مرکز میں آرٹ کے چاہنے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔ مقامی افراد کے علاوہ سیاحوں کی بڑی تعداد بھی یہاں موجود ہے۔ گذشتہ روز ہونے والے ایونٹ میں ماہر فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپورمظاہرہ پیش کیا۔ یہاں موجود دلچسپ فن پاروں نے لوگوں کی خوب توجہ سميٹيں۔