تھر میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان، کھارا پانی میٹھا بنانے کے پلانٹ بھی لگیں گے

ویب ایڈیٹر

مٹھی : سندھ حکومت نے تھر میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا، سابق صدر کا کہنا ہے کہ ہر گاؤں میں کھارا پانی میٹھا بنانے کے پلانٹ نصب کئے جائیں گے۔

سندھ حکومت نے تھر میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا، سابق صدر آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ جہاں بجلی نہیں وہاں سولر سسٹم سے بجلی مہا کریں گے، ہر گاؤں میں کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے پلانٹ بھی نصب کئے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تھر میں بنیادی صحت مراکز کو گود دینے کا کام شروع کیا جائے گا، 150 بے نظیر دستر خوان لگیں گے جہاں مفت کھانا دیا جائے گا۔ سماء

parade

plane

games

sialkot

centuries

Tabool ads will show in this div