چنیوٹ میں بااثر افراد کا اسکول ٹیچر پر تشدد، منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھادیا

اسٹاف رپورٹ

چنیوٹ : چنیوٹ میں بااثر افراد نے پرائمری اسکول ٹیچر کا منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھا دیا۔

تھانہ کانڈیوال کی حدود میں زمیندار نے گورنمنٹ اسکول کے سینئر استاد پر طلبہ سے بدفعلی کا الزام لگایا جس پر اسے پہلے زمیندار کے پیر پکڑنے کا کہا گیا نہ ماننے پر استاد کا منہ کالا کرکے اسے گدھے پر بٹھادیا گیا۔

اسکول ٹیچر کو جوتوں کے ہار پہنائے اور پورے علاقے کا چکر لگوایا، پولیس نے زمیندار کی بجائے عام لوگوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سماء

MQM

اسکول

rio

blackwater

contracts

Tabool ads will show in this div