نیدرلینڈزکی ملکہ منگل کو پاکستان پہنچیں گی

queeeeeeeen

اسلام آباد: نیدرلینڈزکی ملکہ میکزیما منگل کو  تین روزہ دورے پرپاکستان پہنچ رہی ہیں۔

ملکہ میکزیما اپنے دورہ پاکستان میں  اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ ملکہ میکزیما کی گزشتہ ماہ وزیراعظم نواز شریف سے ڈیووس میں ملاقات ہوئی تھی۔  ملکہ میکزیما پاکستان میں نوسے گیارہ فروری کے دوران صدرمملکت، وزیراعظم، اوردیگراعلٰی حکام سے ملیں گی۔

ملکہ میکزیما اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ برائے فنانس و ڈویلپمنٹ بھی ہیں۔

QUEEN MAXIMA

netherland

Tabool ads will show in this div