کراچی میں اسٹریٹ کرائم پھربڑھ گئے

Feb 08, 2016

STREET CRIME KHI PKG ALI 07-02

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/STREET-CRIME-KHI-PKG-ALI-07-02.mp4"][/video]

دو ہزار سولہ کے آغاز سے ہی کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ جرائم کی بڑھتی شرح دیکھ کر ذہن میں یہ سوال آتا ہے کہ کراچی آپریشن سست پڑگیا  یا ملزمان کا خوف ختم ہوگیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

KARACHI OPERATION

Tabool ads will show in this div