خورشیدشاہ کی پی آئی اے معاملے پر ثالثی کی پیش کش

Feb 08, 2016

khursheed Qureshi Pkg 07-02

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/khursheed-Qureshi-Pkg-07-02.mp4"][/video]

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ  نےحکومت اور پی آئی اے ملازمین میں پھر ثالثی کی پیشکش کردی۔ تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے اس معاملے پرجوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔

پی  آئی اے ميں ہڑتال سے اپوزيشن ليڈر بھی  پريشان ہیں۔ انھیں قومی ادارے کے نقصان پر تشويش ہے يا ملازمين کے تحفظ کا خيال۔خورشيد شاہ نے حکومت اور ہڑتاليوں ميں ثالثی کی  پيشکش کردی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بھی  ملازمين کی مشکلات نظر آرہی ہیں ۔وہ کہتے ہیں کہ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔

PIA protest

Nawaz Government

khurseed shah

Tabool ads will show in this div