پنجاب کے رکن اسمبلی میاں علمدار کی محفل رقص وسرورکی ویڈیوسماء کوموصول

ویب ایڈیٹر:

لاہور : پنجاب اسمبلی کے رکن میاں علم دار قریشی کی شراب و شباب کی محفل کی ویڈیو  سماء نیوز کو مل گئی ۔

 

موصوف ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کے آزاد گروپ سے کامیاب ہوئے تھے لیکن بعد میں میاں صاحب کا آشیرباد حاصل کرلیا۔ علم دار قریشی آزادحیثیت میں حلقہ پی پی255سےمنتخب ہوئے۔علم دار قریشی نےمسلم لیگ(ن)میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔ سماء

کی

کے

transport

reply

transfer

streets

andy murray

graeme smith

Tabool ads will show in this div