پشاور: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، ایک ملزم گرفتار، بم برآمد

اسٹاف رپورٹ

پشاور : پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، ایک ملزم گرفتار کرکے 8 کلو وزنی بم برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق پشاور میں بڈھ بیر کے علاقے سیفن میں پولیس چوکی اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار اور 8 کلو وزنی بم بھی برآمد کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے پولیس چوکی کے قریب بم نصب کیا، اہلکاروں کے پہنچنے پر ملزمان ایک گاڑی میں فرار ہوگئے تاہم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ سماء

India vs Pakistan

برآمد

nepra

compromise

Tabool ads will show in this div