کوئٹہ،پولیس موبائل پر حملہ،اہلکار شہید، تین زخمی

FIRING ON POLICE QTA 06-02 کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس موبائیل پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر ریلوے کے صدام پھاٹک کے قریب دہشت گردوں نے پولیس مددگار ون فائیو (15) کی موبائیل ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کرد، حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پر شہد، جب کہ تین زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کے بعد دہشت گرد فرار ہو نے میں کامیاب ہوگئے، جب کہ پولیس اور ایف سی نے ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش سرچ آپریشن شروع کیا، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ سما

police mobile

police van

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div