رواں سال حج درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگی

ویب ایڈیٹر:
اسلام آباد : رواں سال حج درخواستوں کی وصولی کاعمل آج سے شروع ہوگا، درخواستوں کی قرعہ اندازی نہیں ہوگی، بلکہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر فیصلے کئے جائیں گے۔

وزارت مذہبی امور نے مقررہ بینکوں کو حج درخواستیں جمع کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ترجمان کے مطابق رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے درخواست گزار کو پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ کی کاپی کے ساتھ چھ عدد تصاویر فراہم کرنا ہوں گی۔ درخواست گزار کے پاسپورٹ کی میعاد اکتیس مارچ دوہزار پندرہ تک ہونی چاہئے۔ سماء

کی

شروع

آج

guinea

Tabool ads will show in this div