روس نے شام میں جنگ بندی روکنے پر اتفاق کرلیا، امریکا

Feb 05, 2016

8

لندن : امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ روس نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔

لندن میں برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمونڈ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بتایا کہ روسی وزیر خارجہ نے شام میں جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔

مزید پڑھیے ؛ شام میں روسی بمباری سے امن مذاکرات کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، نیٹو

ان کا کہنا ہے کہ روس متفق ہے کہ شام میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے تمام فریقین کو متحد ہوکر ایسا لائحہ عمل اپنانا چاہئے جس سے شام میں امن کا قیام ممکن ہو سکے۔ اے پی پی

RUSSIA

USA

PEACE TALK

Syria War

Tabool ads will show in this div