وزیراعظم دھرنا دینے والوں پر برس پڑے
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Pm-On-Dharna-Sot-05-02.mp4"][/video]
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف دھرنے والوں پر برس پڑے۔ بولے، دھرنے والوں نے کیا کچھ نہیں کیا۔ وزیراعظم کے گلے میں رسہ ڈال کر کھینچنے کی بات کی گئی لیکن جمہوریت کے لیے سب برداشت کیا۔ مزید کیا کہا، آپ بھی سنیے