کراچی: 3 اغواکاروں سمیت 17 ملزمان گرفتار

KHI KIDNAPER ARREST VO 05-02

کراچی: رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کے دوران 3 اغوا کاروں سمیت 17ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ملیرمیں فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ گلشن معمار ،جنجال گوٹھ کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران 3 اغوا کار زخمی حالت میں پکڑےگئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، آوان بم اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

آرام باغ کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ملزم گرفتارکر لیا گیا جبکہ ملیر کے ہی مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپوں کے دوران  13مشتبہ افراد کو دھر لیا۔ ادھر ملیر کے علاقے الفلاح میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے خاتون زخمی ہو گئیں۔ سماء

criminals arrested

kid nappers

Tabool ads will show in this div