مارخور کے لیے موت کی وادیاں
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Ibex-Hunt-Psh-0800-Pkg-05-02.mp4"][/video]
چترال کی گہريت اور کجو پاکستان کے قومی جانورمارخور کے لئے موت کي وادياں بن گئیں۔ ايک ہفتے کے دوران کروڑوں روہے ماليت کے 2 مارخورغیر قانونی شکار کی نذرہو گئے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ