بھارتی پہناوے پنڈی میں

India In Pindi Isb Pkg 04-02

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/India-In-Pindi-Isb-Pkg-04-02.mp4"][/video]

راول پنڈی:جھلمل جھلمل کرتی ساڑھیاں اور دیدہ زیب گھیرے دار لہنگے،بھارتی شہر جے پور کے مشہور ملبوسات نے پاکستانی خواتین کو دیوانہ بنالیا۔ 

 

 زرقون، کندن دبکہ  اورجگ مگ جگ مگ کرتے ستاروں سے سجی یہ ساڑھیاں اورلہنگے بھارتی شہرجے پورکی مشہورسوغات ہیں لیکن آج کل راولپنڈی میں بھی ان کی دھوم ہے۔

ساڑھی اورلہنگا روایت سے جڑامشرقی لباس ہے۔ نت نئے فیشن کے باوجود ان کی مانگ میں کمی نہیں آئی۔بنارسی ساڑھی، گھیرے دار لہنگا یا پھر مغربی طرز کی میکسی۔راولپنڈی میں جے پورکی ملبوسات کی جے جے ہورہی ہے۔

جے پور کے پہناوے خریدنے کے لئے اب آپ کو بھارت جانے کی ضرورت نہیں ۔اگرآپ کوان پہناوں کا شوق ہے تو چائنہ مارکیٹ کا رخ کریں ۔ یہاں ساڑیاں اورلہنگے، سب ملتا ہے۔

jaipur

pindi

Tabool ads will show in this div