سائیں نے شعر کا حلیہ بگاڑ دیا

CM Sindh PKG 04-02 RAHEEL

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/CM-Sindh-PKG-04-02-RAHEEL.mp4"][/video]

وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے دھواں دھار خطاب میں جہاں کئی دعوے کئے وہیں اپنی تقریر کو جاندار بنانے کی کوشش بھی کی، سائیں نے شعر تو پڑھا مگر اس کا حلیہ ہی بگاڑ دیا، قائم مقام اسپیکر شہلا رضا سمیت اراکین ہسنتے رہے، آپ بھی دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div