وزيراعلٰی پنجاب شريف کرپشن کے خلاف پرعزم
اسٹاف رپورٹ
لاہور: وزيراعلٰی پنجاب شہباز شريف نے کہا ہے کہ ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے والی کرپشن اور بیڈ گورننس کے خلاف منظم مہم چلانا ہوگی ۔۔۔
لاہور ميں پوليو مہم کا افتتاح کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کرپشن کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی اور قومی دولت لوٹنے والوں کا ڈٹ کر مقابلہ کريں گے ۔۔سماء۔