آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ کی جارحانہ بیٹنگ

Martin Guptill Nat 03-02

آکلینڈ میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں  کیوی بلے بازوں نے کینگروز کی جم کر کلاس لی۔ جارحانہ بیٹس مین مارٹن گپٹل نے طویل چھکا لگا کر گیند چھت تک پہنچا دی۔ مارٹن گپٹل کے دھواں دھار شاٹس دیکھئے ۔ سماء

martin guptil

new zealand batsman

Tabool ads will show in this div