پی آئی اے لازمی سروس ایکٹ کا نفاذ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

asasas

لاہور:ہائی کورٹ میں پی آئی اے سروس ایکٹ کا نفاذ چیلنج کردیا گیا ہے۔

سما کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیاہےکہ ملازمین کو احتجاج کے حق سے روکنا خلاف آئین ہے۔درخواست میں پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کو فریق بنایا گیا ہے ۔

مزیدپڑھیئے:پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال؛پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ جاری

 درخواست میں مطالبہ کیاگیاہےکہ عدالت لازمی سروس ایکٹ کو کالعدم قرار دے۔ سما

Pakistan International Airlines

ESMA

Tabool ads will show in this div