فلم پرائیڈ پریجیوڈس اینڈ زومبیز کا لندن میں پریمئیر

ENT PREMIER PRIDE PREJUDICE PKG 02-02 IRSHAD

لندن: ہالي ووڈ کي ہارر ايکشن فلم پرائيڈ پريجيوڈس اينڈ زومبيز کي يورپ ميں تشہير کا آغاز لندن سے ہوگیا ہے، فلم پانچ فروري سے امريکي سينما گھروں ميں دھوم مچائے گي۔

پرائيڈ، پريجوڈس اينڈ زومبيز کا يورپئين پريمئير لندن ميں منقعد ہوا۔ سردي کے باوجود فلم کي کاسٹ  اور فينز ريڈکارپٹ پريمئير ميں شرکت کيلئے تھيٹر پہنچے۔

فلم ميں مرکزي کردار نبھانے والي للي جيمز توجہ کامرکز رہيں۔ جنہيں اداکار ميٹ اسمتھ اور چارلس ڈانس کا ساتھ بھي حاصل تھا۔ ميڈيا سے بات کرتے ہوئے للي جيمز نے کہا کہ فلم ميں کام سے لطف اندوز ہوئی۔

زومبيز اورانسانوں کے درميان خونريز لڑائی پرمبنی کہانی پانچ فروری کو ريليز کی جائيگی۔ سماء

film premier

film advertisment

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div