
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Arsala-Baloch-SOT-01-02.mp4"][/video]
عزیر بلوچ کی بیٹی ارسلہ کا کہنا ہے کہ زرداری فیملی سے قریبی تعلقات تھے۔ کل تک جسے امن ایوارڈ دیا گیا آج اسے دہشت گرد بنادیا گیا ۔ وہ سماء کے اینکر ندیم ملک سے خصوصی گفتگو کررہی تھیں۔