پول والٹ کا نیا عالمی ریکارڈ
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/POLE-VALT-PKG-01-02.mp4"][/video]
نیویارک:امریکا کی پول والٹ اولمپین جینیفر نے ان ڈور ایونٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق پول والٹ کا نیاریکارڈبن گیا ان ڈور ایونٹ میں امریکا کی جینیفر نے اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنادیا۔جینیفر نے ایک سینٹی میٹربلند چھلانگ لگائی۔
تین سال قبل جینیفر نے پانچ اعشاریہ صفر دو میٹر کی چھلانگ لگائی تھی۔آؤٹ ڈور پول والٹ کاریکارڈروس کی یلینا آسن بےیواکے پاس ہے۔ سما