نوازشریف کوپشاوری چپل پہننے کا شوق ہوگیا

Feb 01, 2016

FATIMA NAZISH ASLIVE 01-02

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/FATIMA-NAZISH-ASLIVE-01-02.mp4"][/video]

لاہور:وزيراعظم نواز شريف بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے۔ مياں صاحب نے تين پشاوری چپل کا آرڈر پشاور کے انکل جہانگير کو دیا ہے۔

سما کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو بھی پشاوری چپل پہننے کا شوق ہوگیا ہے۔انھوں نے اس مقصد کے تحت پشاور کے انکل جہانگیر کو 3 پشاوری چپل تیار کرنے کا آرڈر دے دیا ہے۔ وزیراعظم نے 9 نمبر سائز کی پشاوری چپل کا آرڈر دیا ہے۔اس سے قبل عمران خان اور ریحام خان نے بھی خاص طور پر پشاوری چپل آرڈر پر بنوائی تھی۔

peshawari chapal

Tabool ads will show in this div