بلوچستان میں پاور پلانٹ کا افتتاح

اوچ: وزیراعظم نواز شریف نےاوچ بجلی گھر کے404میگاواٹ پلانٹ کاافتتاح کردیا۔

وزیراعظم  نے کہا کہ بلوچستان کوماضی میں نظراندازکیاگیا،اب ایسا نہیں ہوگا، امیدہےیہ منصوبہ ملک کیلئےبہت مفید ثابت ہوگا،

انہوں نے کہا کہ اوچ منصوبےکیلئےایندھن مقامی گیس سے حاصل کیاجائےگا، منصوبےسےاوچ کی مجموعی پیداوار990میگاواٹ ہوجائیگی،

انہوں نے کہا کہ جی ڈی ایف سوئزگڈانی منصوبےمیں بھی سرمایہ کاری کرے، حکومت توانائی کے منصوبوں کیلئے ہرممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی،

میں

کا

بلوچستان

prank

biden

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div