اینجلک کبر نےآسٹریلین اوپن ویمنز کا ٹائٹل جیت لیا

Tenis-Win-30-012-680x409

میلبرن:جرمنی کو اسٹيفی گراف کی متبادل اسٹار مل گئی ۔ اينجلک کربر نےآسٹريلين اوپن کے فائنل ميں ورلڈ نمبر ون سريناوليمز کو اپ سيٹ شکست دے دی ۔

آسٹریلین اوپن کے سب سے بڑے ميچ میں سب سے بڑا اپ سيٹ ہوا۔چارمرتبہ کی فاتح ،پہلی بار فائنل کھیلنے والی سے ہارگئی۔

امريکا کی سريناوليمز، جرمنی کی اينجلک کربرکوقابونہ کرسکيں۔کربر نے چھ چار،تين چھ اورچھ چارکےاسکورسے فائنل جيت ليا۔ يہ اينجلک کربرکاپہلا گرينڈ سلم ٹائٹل ہے۔

انيس سوننانوے ميں اسٹيفی گراف کےبعد پہلی بار کسی جرمن کھلاڑی نے آسٹريلين اوپن ٹائٹل اپنےنام کياہے۔

AMERICA

serena williams

tennis star

Australian open

Tabool ads will show in this div