تین روز قبل اغوا ہونے والی بچیوں میں سے دو کی لاشیں برآمد

ویب ایڈیٹر:
ملتان : ملتان کے علاقے الپہ سے اغوا کی گئی تین کم سن بچیوں میں سے دو کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں، برآمد ہونے والی لاشیں سات سال کی مہربانو اور سات سال کی زہرا کی ہیں، جب کہ تیسری بچی کی تلاش جاری ہے۔

ملتان کے علاقے الپہ سے اغوا کی گئی تین کم سن بچیوں میں سے دو کی لاشیں نہر سے برآمد کرلی گئی ہیں، قتل کی گئی بچیوں کا نام سات سال کی مہر بانو اور سات سال کی زہرا شامل ہیں۔ دونوں کی لاشیں نواب پور روڈ پر واقع نہر سے نکالی گئیں ہیں۔

 

تینوں بچیوں کو ملتان میں شادی کی تقریب سے واپسی پر اغوا کیا گیا تھا۔ اغوا کا مقدمہ تین روز قبل درج کرلیا گیا تھا۔ دونوں کم سن کلیاں کی لاشیں ملتان کے نشتر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، لاشیں ملنے کی اطلاع پر علاقے اور متاثرہ گھروں میں کہرام مچ گیا۔ سماء

میں

کی

سے

برآمد

Inqilab March

Suicide

روز

screening

لاشیں

Tabool ads will show in this div