مصر اور لیبیا کے فٹ بال میچ میں عجیب صورتحال

Jan 30, 2016

Egypt Tear PKG 30-01

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Egypt-Tear-PKG-30-01.mp4"][/video]

قاہرہ:مصراور لیبیا کے دوستانہ میچ میں پولیس اہلکار سے غلطی سے آنسو گیس کا شیل چل گیا۔اس واقعے کے بعد گراؤنڈ میں بھگڈر مچ گئی۔مصری پولیس کی جانب سے واقعے پر معذرت کرلی گئی ہے۔

مصری پولیس والے کی غلطی فٹ بال میچ کے دوران لوگوں کو بھاری پڑگئی۔ مصر کے شہر اسوان میں میزبان مصر اور لیبیا کے درمیان دوستانہ میچ کے دوران پولیس اہلکار سے آنسو گیس کا شیل اچناک چل گیا، جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ اس دوران کئی کھلاڑی گراؤنڈ میں گر پڑے۔ صورت حال کنٹرول ہوئی تو میچ دوبارہ شروع کیا گیا۔ اس میچ میں مصر نے لیبیا کو شکست دے دی۔ سماء

aswan

friendly football match

Tabool ads will show in this div