کراچی واٹر بورڈ میں کرمنل مافیا موجود ہے، شرجیل میمن

اسٹاف رپورٹ

کراچی : سندھ میں مسلسل 6 سال سے برسرِ اِقتدار جماعت کے وزیر شرجیل میمن یہ مانتے ہیں کہ واٹر بورڈ میں کرمنل مافیا موجود ہے، غیر قانونی ہائیڈرنٹس بھی چل رہے ہیں لیکن انہیں ختم کون کرے گا، یہ کوئی نہیں جانتا۔

کراچی کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں لیکن حکومت کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی کچھ نہیں کیا جارہا، 6 برسوں سے برسر اقتدار جماعت کے وزیر شرجیل میمن یہ جانتے ہیں کہ واٹر بورڈ میں کرپٹ مافیا کا راج ہے لیکن خاتمہ کب ہوگا یہ نہیں بتاتے۔ سماء

burger

Sonam Kapoor

festival

refugees

Tabool ads will show in this div