آسٹریلیا اوپن ٹینس : فائنل میں اینڈی مرے اور نوواک جوکووچ کا مقابلہ

5

میلبورن : آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں اینڈی مرے اور نوواک جوکووچ آمنے سامنے ہوں گے۔

آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے سیمی فائنل میں برطانوی ٹینس اسٹار نے کینیڈین حریف ملوس رانک کو شکست سے دوچار کیا۔ سنسنی خیز مقابلہ 5 سیٹس تک جاری رہا، امریکی اسٹار کی جیت کا اسکور 6-4، 5-7، 7-6، 4-6 اور 2-6 رہا۔

فائنل میں گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی اینڈی مرے کا مقابلہ دفاعی چیمپئن سربیا کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ سے ہوگا۔ اے پی پی

Australian open

Novak djocovic

Men`s Final

Andy Murrey

Tabool ads will show in this div