کراچی،ڈاکوؤں کی نجی بینک میں ڈکیتی،لاکھوں روپے،فوٹیج ساتھ لے گئے

اسٹاف رپورٹ

کراچی : شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر ڈاکوؤں نے نجی بینک کے عملے کو یرغمال بنا کر چونیتس لاکھ روپے لوٹ لیے اور ویڈیو ریکارڈنگ سسٹم بھی ساتھ لے گئے۔

راشد منہاس روڈ پر نجی بینک میں پانچ ڈاکو داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر عملے اور صارفین کو یرغمال بنا لیا۔
ڈاکوؤں نے منیجر کے کمرے میں لگا سی سی ٹی وی بھی نکال لیا اورلوٹ مار کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔  اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بینک پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی۔ سماء

میں

کی

گئے

eng

happy

prisoner

Tabool ads will show in this div