ثانیہ مرزا اور مارٹنیا ہنگس نے آسٹریلین اوپن ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

1a

میلبورن : عالمی نمبر ایک جوڑی ثانیہ مرزا اور مارٹنیا ہنگس نے آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں جمہوریہ چیک کی اینڈریا ہیواکووا اور لوسی ریڈیکا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

1

میلبورن میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹزر لینڈ کی مارٹینا ہنگس نے جمہوریہ چیک کی اینڈریا ہیواکووا اور لوسی ہریڈیکا کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔

1e

عالمی نمبر ایک انڈو سوئس جوڑی کی جیت کا اسکور 6-7 اور 3-6 رہا۔ اے پی پی

martina hingis

Australian open

Women Doubles

Lucie Hradecka

Andrea Hlavackova

Tabool ads will show in this div