استعفے کی بات کی نہ ارادہ ہے، وقاریونس
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/waqar-younas.mp4"][/video]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ کہتے ہیں استعفے کی بات کی نہ ایسا ارادہ ہے، ایسی خبریں آنا افسوسناک ہے۔ ہیڈ کوچ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق کیا کہا، آپ بھی سنیے