استعفے کی بات کی نہ ارادہ ہے، وقاریونس

waqar younas

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/waqar-younas.mp4"][/video]

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ کہتے ہیں استعفے کی بات کی  نہ ایسا ارادہ ہے، ایسی خبریں آنا افسوسناک ہے۔ ہیڈ کوچ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق کیا کہا، آپ بھی سنیے

resigned

waqar younus

HEAD COACH

Tabool ads will show in this div