مخبروں کے گرد پی سی بی کا گھیراتنگ
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Pcb-In-Action-PKG-29-01.mp4"][/video]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم میٹنگز کی خبریں باہرجانے کا نوٹس لے لیا،سوشل میڈیا اور پرسنل نمبر استعمال کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی گئی، پی سی بی کے مطابق خبریں دینے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔ دیکھیے یہ رپورٹ