ماسٹرز لیگ میں جیمنائی عریبیز نے نے لبرا لیجنڈ کو ہرادیا

Jan 28, 2016
MCL DUBAI PKG 28-01 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/MCL-DUBAI-PKG-28-01.mp4"][/video] دبئی: ماسٹرز چیمپئینز لیگ میں جیمنائی عریبیز نے نے لبرا لیجنڈ کو اٹہتر رنز سے ہرادیا ۔ ایونٹ کا آغاز رنگارنگ تقریب سے ہوا۔ دبئی میں ماسٹرز چیمپئنز کا میلہ سج گیا ۔ افتتاحی میچ میں جیمنائی عربینز نے لبرا لیجنڈ کو اٹہتر رنز سے شکست دی ۔ جیمنائی عربینز نے پہلے کھیلتے ہوئے تین وکٹ پر دوسو چونتیس رنزبنائے ۔ کمار سنگاکارا نے تینتالیس گیندوں پر چھیاسی رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی ۔ رچرڈ لیوی نے اسکور میں باسٹھ رنزکا اضافہ کیا۔ جواب میں لبرا لیجنڈز نے آٹھ وکٹ پر ایک سو چھپن رنز بنا سکی ۔ سماء

MCL

Tabool ads will show in this div