دو تہائی پاکستان زلزلے کی فالٹ لائن پر
ڈائريکٹر ارتھ کوئک ڈويژن زاہد رفيع کہتے ہيں کہ پاکستان کا دو تہائی حصہ فالٹ لائن پر واقع ہے، زلزلے سے پيدا ہونیوالے شگاف نئے زلزلوں کا سبب بنتے ہيں۔ جبکہ ڈی جی ميٹ غلام رسول کا کہنا ہے کہ بڑے زلزلوں سے پيدا ہونے والی دراڑوں سے جب انرجی ريليز ہوتی ہے تو آفٹر شاکس آتے ہيں۔ 900 کلو میٹر طویل فالٹ لائن کی تفصیلات جانیے۔
MET OFFICE
Faultline
تبولا
Tabool ads will show in this div