اورنج لائن منصوبہ؛ 11 تاریخی عمارتوں کے قریب تعمیراتی کام روکنے کا حکم

LHC2

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے 11 تاریخی عمارتوں کی 200 فٹ حدود کے اندر اورنج لائن ٹرین کا تعميراتی کام روکنے کا حکم دے ديا۔

لاہور ہائيکورٹ نے سول سوسائٹی کی درخواست پر تعمیراتی کام روکنے کا حکم امتناع جاری کیا، 11 تاريخی عمارتوں ميں شالا مار باغ، گلابی باغ، بدوکا آوا، چوبرجی، زيب النساء کا مقبرہ، لکشمی بلڈنگ، جی پی او، ايوان اوقاف، سپريم کورٹ رجسٹری، سينٹ اينڈريو چرچ، موج دريا دربار اور ملحقہ مسجد شامل ہيں۔ سماء

ORANGE LINE TRAIN

Historical Places

Tabool ads will show in this div