تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی مشقیں،طلبہ اور والدین پریشان
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/EDUCATION-AND-TERROR-PKG-28-01-.mp4"][/video]
تعلیمی اداروں میں خوف بڑھ رہا ہے۔ دہشت گرد نئے حملوں کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ کئی جامعات، اسکول، کالج بند کرنا پڑے۔ ایسے میں سکیورٹی کی مشقوں نے طلبہ اور والدین کی پریشانی بڑھا دی۔