گلے کون پڑا؟

Modi Hugger PKG 28-01 RAHEEL

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ویسے تو بڑے ٹپ ٹاپ رہتے ہیں مگر سفارتی آداب زیادہ ملحوظ خاطر نہیں لاتے۔انھیں سفارتی آداب سيکھنے کی ضرورت بھی ہے۔

مودی جی کی گلے پڑجانے کی عادت مذاق بن کر رہ گئی ہے۔بڑے ممالک کے سربراہان کے سامنے آنے کی دير ہوتی ہے،مودی فورا جپھی پاليتے ہيں۔امریکی صدر باراک اوباما سے لے کرفرانسیسی صدر فرانسوا اولاندے،کوئی بھی بڑا ہو،سب مودی جی کی اس اچانک افتاد پرہکا بکا رہ جاتے ہيں۔ مودی جی  اس ہی پر بس نہیں کرتے،جہاں مودی گلے ميں نہيں لٹک پاتے،تو اچھل کود کرکےتوجہ حاصل کرنے کی کوششيں ضرور کرتے ہیں۔

indian prime minister

FRENCH PRESIDENT

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div