پولیس کو اب کوئی ماموں نہیں بناسکے گا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/ANTI-CAR-LIFTING-INVESTIGATIN-KHI-PKG-28-01.mp4"][/video]
کراچی پولیس کو اب کوئی ماموں نہیں بناسکتا، جھوٹ اور جعل سازی بھی نہیں چلے گی، گاڑیاں چھومنتر کرنیوالے جادوگروں کیخلاف ایکشن کامیاب ہورہا ہے، دیکھتے ہیں فیصل شکیل کی رپورٹ۔